عطارد - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
عطارد پر چاند کی طرح بلند میدان، کٹی پھٹی سطحیں، پہاڑ، میدان اور وادیاں وغیرہ پائی جاتی ہیں۔ 4 اعشاریہ 6 ارب سال قبل عطارد کی پیدائش کے بعد سے اس پر شہابیوں اور دمدار ستاروں کی بہت بڑی مقدار گرتی رہی ہے۔ اندازہ ہے کہ یہ عمل کوئی 3 اعشاریہ 8 ارب سال قبل دہرایا گیا تھا۔